ہفتہ، 03 اکتوبر 2026
بریکنگ

Honda CG125 کے شوقین افراد کے لیے اہم خبر

دلچسپ اور عجیب 08th Sep 2024 286 مناظر
Honda CG125 کے شوقین افراد کے لیے اہم خبر

کمپنی نے ہونڈا CG 125 کے تمام ورژن فیس بک پر لائیو سیشن میں لانچ کیے

Atlas Honda نے حال ہی میں اپنی مقبول Honda CG 125 کا 2025 ماڈل اسٹائلش نئے گرافکس اور بہتر خصوصیات کے ساتھ لانچ کیا ہے۔ کمپنی نے ہونڈا CG 125 کے تمام ورژن فیس بک پر لائیو سیشن میں لانچ کیے، جن میں ہونڈا 125 کک اسٹارٹ، سیلف اسٹارٹ اور گولڈ ایڈیشن شامل ہیں، سوائے گرافکس کے۔ ستمبر 2024 تک پاکستان میں Honda CG 125 کی تازہ ترین قیمت 234,900 روپے ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ