جمعرات، 29 اکتوبر 2026
بریکنگ

بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کے ضلع بنوں میں پولیو ٹیم کو نشانہ بنانے کی مذمت

تازہ ترین 29th Nov 2023 337 مناظر

بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کے ضلع بنوں میں پولیو ٹیم کو نشانہ بنانے کی مذمت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کے ضلع بنوں میں پولیو ٹیم کو نشانہ بنانے کی مذمت
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دہشتگرد حملے میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار کی شہادت پر اظہارِ افسوس
پی پی پی چیئرمین کی بنوں میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر تشویش کا اظہار
شہید پولیس اہلکار اشرف خان قوم کا بہادر سپوت تھا، قربانی رائیگان نہیں جائے گی: بلاول بھٹو زرداری
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخواہ پولیس کی قربانیاں اور عزم بے مثال ہیں: بلاول بھٹو زرداری
دہشتگردی اور پولیو کے خاتمے کے متعلق قوم یک آواز ہے، دونوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: بلاول بھٹو زرداری
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ