بدھ، 30 ستمبر 2026
بریکنگ

سپیکر قومی اسمبلی نے گرفتار پی ٹی آئی ارکان کے لاجز کو سب جیل قرار دے دیا

پاکستان 13th Sep 2024 335 مناظر
سپیکر قومی اسمبلی نے گرفتار پی ٹی آئی ارکان کے لاجز کو سب جیل قرار دے دیا

ایاز صادق نے پی ٹی آئی ارکان کے لاجز کو سب جیل قرار دینے والی فائل پر دستخط بھی کیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے 10 گرفتار ارکان کے لاجز کو سب جیل قرار دے دیا۔ ایاز صادق نے پی ٹی آئی ارکان کے لاجز کو سب جیل قرار دینے والی فائل پر دستخط بھی کیے جب کہ اس حوالے سے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ