ہفتہ، 03 اکتوبر 2026
بریکنگ

گوہر خان اور زید دربار کے بیٹے کا نام اور پہلی تصویر سامنے آگئی

شوبز 11th Jun 2023 294 مناظر

گوہر خان نے شوہر کے ہمراہ بیٹے کو اٹھائے تصاویر اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کی ہیں۔

بالی وڈ اداکارہ گوہر خان اور زید دربار کے بیٹے کا نام اور پہلی تصویر سامنے آگئی۔ 10 مئی کو گوہر خان اور زید دربار کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔ بیٹے کی پیدائش کے ایک ماہ بعد اداکارہ نے پہلی تصویر اور نام سے مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ