بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

میہڑ سے تعلق رکھنے والے ماجد نوناری کے دو بچوں نے سندھ اور پاکستان کا نام روشن کرلیا

کھیل 08th Aug 2023 387 مناظر

ماجد نوناری کے دو بچوں نے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں تیراکی کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت ليئے

سندھ کے علاقے میہڑ سے تعلق رکھنے والے ماجد نوناری کے دو بچوں نے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں تیراکی کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت ليئے. ماجد نوناری کے بیٹے جبران اور بیٹی جَنا نے ریاستی سطح پر ہونے والے تیراکی کے مقابلوں میں میڈلز جیت کر سندھ اور پاکستان کا نام روشن کیا۔ ماجد نوناری کئی سالوں سے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں مقیم ہیں اور سانا کے سرگرم رہنما بھی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ تیراکی کے مقابلوں میں میرے بچوں نے بہترین مہارت کا مظاهره کر کے گولڈ میڈل جیتے ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ