منگل، 20 اکتوبر 2026
بریکنگ

بلاول کا شاندار استقبال کرکے تھر کے عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے ' آصف علی زرداری

تازہ ترین 14th Nov 2023 291 مناظر

بلاول کا شاندار استقبال کرکے تھر کے عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے ' آصف علی زرداری

آصف علی زرداری کا تھر کے عوام سے اظہار تشکر، آصف علی زرداری کا تھر میں عظیم الشان جلسہ کے انعقاد پر جیالوں کو خراج تحسین، آصف علی زرداری کا کھنا تھا کھ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شاندار استقبال کرکے تھر کے عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے ' تھر کے عوام اپنی بہیں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کو نہیں بھولے 'کچھ لوگ اقتدار کے لیئے اتحادی بناتے ہیں مگر ہمارے لیئے عوام ہی کافی ہے 'پیپلزپارٹی کے خلاف ماضی میں بھی اتحاد بنائے گئے ایسے اتحادوں کی کوئی پرواہ نہیں ' قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کا فلسفہ عوام کے قدموں میں سیاسی جنت ہے ہمارے لیئے مشعل راہ ہے ' عام انتخابات میں پیپلزپارٹی ساحل سمندر سے لیکر خیبر پختونخوا تک کامیابی حاصل کریگی '
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ