اتوار، 27 ستمبر 2026
بریکنگ

حیدرآباد میں ایس ایس پی آفس کی جونیئر کلرک ماریا ساریو ملازمت سے برطرف

سندھ 14th Jul 2026 213 مناظر
حیدرآباد میں ایس ایس پی آفس کی جونیئر کلرک ماریا ساریو ملازمت سے برطرف
حیدرآباد (ویب ڈیسک) حیدرآباد کے ایس ایس پی آفس میں تعینات جونیئر کلرک ماریا ساریو کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماریا ساریو پر الزام ہے کہ انہوں نے خواجہ سراؤں سے احتجاج کروا کر انتظامیہ پر دباؤ ڈالنے اور انہیں بلیک میل کرنے کی کوشش کی، جس کی بنیاد پر محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے انہیں ملازمت سے فارغ کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ اس معاملے پر متعلقہ حکام کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ تفصیلی مؤقف یا مزید وضاحت جاری نہیں کی گئی ہے۔
شیئر کریں:

1 تبصرے

XKqSAqEHEFmysZYwtA
XKqSAqEHEFmysZYwtA 2 months ago

LQkaKMpdYZMwhKjBJHoNYc

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ