جمعہ، 02 اکتوبر 2026
بریکنگ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا، ذرائع

پاکستان 22nd Apr 2024 366 مناظر

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا، ذرائع

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا، ذرائع

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فُل کورٹ اجلاس کل دن اڑھائی بجے بلایا گیا ہے، ذرائع

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے آفس نے تمام ججز سے اج تک تجاویز مانگی تھیں، ذرائع

ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ اور ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ اسلام آباد سے بھی تجاویز طلب کی گئی تھیں، ذرائع

سپریم کورٹ نے ہائیکورٹس کے ججز سے خط کے معاملہ پر تجاویز مانگی تھیں
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ