ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی : صدر آصف علی زرداری کی نیشنل اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب میں شرکت

تازہ ترین 19th Feb 2025 427 مناظر
کراچی : صدر آصف علی زرداری کی نیشنل اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب  میں شرکت

خاتونِ اول و ممبر قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری بھی صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ تھیں

کراچی : صدر آصف علی زرداری کی نیشنل اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب میں شرکت خاتونِ اول و ممبر قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری بھی صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ تھیں نیشنل اسٹیڈیم آمد پر وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے صدر مملکت کا استقبال کیا صدر مملکت اور خاتون اول سابق کپتان سرفراز احمد کے ہمراہ چیمپئنز ٹرافی میدان میں لیکر گئے صدر مملکت نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے کپتانوں سے ملاقات کی بعد ازاں ، صدر مملکت اور خاتون اول نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیل بھی دیکھا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ