جمعرات، 08 اکتوبر 2026
بریکنگ

پاکستانیوں نے پیغام بھیج کر ترک بلاگر پر اعتراض کیا

شوبز 18th Sep 2023 317 مناظر

ترکش بلاگر نے پاکستانیوں کو بدتمیز کہا اور انہیں خاموش رہنے کی تنبیہ کی

ترکی کا ایک بلاگر کچھ عرصہ قبل پاکستان آیا تھا اور بہت سے پاکستانی ترکی جانے کے بعد اس سے رابطے میں ہیں لیکن لوگ ترک بلاگر کو ایسے ایسے پیغامات بھیج رہے ہیں کہ ولاگر حیران اور پریشان ہے اور اس نے اپنا ردعمل بھی دیا ہے۔ ترکش بلاگر نے پاکستانیوں کو بدتمیز کہا اور انہیں خاموش رہنے کی تنبیہ کی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ