اتوار، 25 اکتوبر 2026
بریکنگ

کورنگی گودام چورنگی پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سی این پمپ کا ايک ملازم جابحق دوسرا زخمی

سندھ 15th Sep 2023 447 مناظر

جابحق شخص کی شناخت ناصر کے نام سے ہوئی،ریسکیو

کراچی:کورنگی گودام چورنگی پر سی این جی پمپ کے اندر فائرنگ سے ایک شخص جابحق اور ایک زخمی هوگيا، ريسکيو عملے کا کهنا هئے که جابحق شخص کی شناخت ناصر کے نام سے ہوئی،زخمی کی شناخت اشفاق کے نام سے ہوئی ہے، لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا پوليس کا کهنا تها که جاں بحق اور زخمی سی این سی اسٹیشن کے ملازم ہیں، سی این جی اسٹیشن کچھ عرصے سے بند پڑا ہے، زخمی اشفاق نے بتایا ہے کہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے گولی ماری کراچی:جائے وقوعہ سے گولیوں کے 3خول ملے ہیں،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ