بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

کراچی: اداکارہ ساجدہ سکندر اسپتال میں داخل، پیسے نہ ہونے کی وجہ سے آپریشن نہ کرا سکی

شوبز 02nd Sep 2024 315 مناظر
کراچی: اداکارہ ساجدہ سکندر اسپتال میں داخل، پیسے نہ ہونے کی وجہ سے آپریشن نہ کرا سکی

کراچی: اداکارہ ساجدہ سکندر اسپتال میں داخل، پیسے نہ ہونے کی وجہ سے آپریشن نہ کرا سکی

کراچی: اداکارہ ساجدہ سکندر اسپتال میں داخل، پیسے نہ ہونے کی وجہ سے آپریشن نہ کرا سکی، محکمہ ثقافت کی مدد کی منتظر ہے۔ ڈاکٹرز کا کہا ہے کہ جلد از جلد آپریشن کرایا جائے .. اداکارہ ساجدہ سکندر اپیل کی کہ سب مل کر ان کے علاج کے لیے آواز اٹھائیں تاکہ ان کا جلد از جلد علاج ہو سکے اور اس کے بچوں کو یتیم ہونے سے بچایا جا سکے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ