اتوار، 25 اکتوبر 2026
بریکنگ

نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

تازہ ترین 18th Aug 2023 412 مناظر

برطانوی ہائی کمشنر نے وزیر خارجہ کا منصب سنبھالنے پر جلیل عباس جیلانی کو مبارکباد پیش کی

اسلام آباد: نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات برطانوی ہائی کمشنر نے وزیر خارجہ کا منصب سنبھالنے پر جلیل عباس جیلانی کو مبارکباد پیش کی نگراں وزیر خارجہ نے برطانوی ہائی کمشنر کو پاکستان میں تعیناتی پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، موسمیاتی تبدیلی اور عوام سے عوام کے روابط میں دوطرفہ تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ نگراں وزیر خارجہ اور برطانوی ہائی کمشنر نے دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعاون کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ