بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

کینیڈا کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا فیصلہ

دنیا 20th Mar 2024 352 مناظر

کینیڈا کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا فیصلہ

اوٹاوا (ویب ڈیسک) کینیڈا نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کینیڈا نے یہ فیصلہ پارلیمنٹ کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کے حق میں قرارداد کی منظوری کے بعد کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کی پارلیمنٹ میں قرارداد کے حق میں 207 جب کہ مخالفت میں 117 ووٹ پڑے۔ قرارداد میں فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے کام کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا۔ کینیڈین وزیر خارجہ میلانیا جولی کے مطابق اس قرارداد کے بعد اسرائیل تک تمام ہتھیاروں کی رسائی روک دی جائے گی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ