منگل، 06 اکتوبر 2026
بریکنگ

میٹ گالا 2023: پریانکا کے نیکلس کی حیران کن قیمت

شوبز 03rd May 2023 127 مناظر

ہالی و بالی وڈ اداکارائیں نت نئے اور منفرد آؤٹ فٹ کے ساتھ جلوے دکھارہی ہیں

فیشن کی دنیا کے سب سے بڑے میلے میٹ گالا 2023 میں ہالی و بالی وڈ اداکارائیں نت نئے اور منفرد آؤٹ فٹ کے ساتھ جلوے دکھارہی ہیں۔ میٹ گالا 2023 نیویارک میں منعقد کیا گیا ہے جس میں دیگر اداکاراؤں کی طرح ہالی وڈ و بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنے شوہر گلوکار نک جونس کے ساتھ خوبصورت اور اسٹائلش بلیک اینڈ وائٹ لباس کے ساتھ جلوہ گر ہوئیں۔ اس تقریب کیلئے پریانکا نے سفید اور سیاہ رنگ کے امتزاج سے تیار کیے گئے گاؤن کا انتخاب کیا ، ان کے گلے میں جگمگاتا ڈائمنڈ کا نیکلس بھی نمایاں تھا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ