جمعرات، 29 اکتوبر 2026
بریکنگ

عائزہ خان کے ساتھ حادثہ، بال بال بچ گئے

شوبز 24th Jul 2024 389 مناظر
عائزہ خان کے ساتھ حادثہ، بال بال بچ گئے

عائزہ خان کے ساتھ حادثہ، بال بال بچ گئے

کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ عائزہ خان شوٹنگ کے دوران حادثے سے بال بال بال بچ گئیں۔ حال ہی میں عائزہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ شوٹنگ کے دوران جلنے سے بچ گئی ہیں۔ ویڈیو میں اداکارہ نے سیاہ لباس زیب تن کر رکھا ہے اور ساحل سمندر پر گھوڑے کے ساتھ شوٹنگ کر رہی ہیں، اداکارہ مشعل کے قریب پہنچی تو وہ فوراً وہاں سے ہٹ گئیں۔ اس موقع پر اداکارہ نے اپنی موجودگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری طور پر گھوڑے کو آگ سے بچا لیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ