جمعہ، 02 اکتوبر 2026
بریکنگ

دادو میں شہید بینظیر بہٹو کی یاد میں تقریب

سندھ 27th Dec 2023 268 مناظر

دادو میں شہید بینظیر بہٹو کی یاد میں تقریب

دادو میں بینظیر بھٹو شہید ہیومن ریسورس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کے تعاون سے زندگی انسٹیٹیوٹ آف ٹیکینکل ٹرینگ سینٹر کی جانب سے شہید بینظیر بہٹو کی شہادت کے دن کے موقعہ پر ان کی یاد میں تقریب کا انعقاد سینٹر پر تربعیت حاصل کرنے والی بچیوں نے شہید بینظیر بہٹو کی تصویر کے سامنے شمائین روشن کر کے پہول نچہاور کیئے اس موقع پر اسٹوڈنٹس رینک ایڈمن ثناء بخش کورائی، مس بختاور سرھیو، عنبرین کورائی، پرنسپل ارم ناز نے خطاب کیا بےنظیر بھٹو کی شہادت نے نہ صرف پاکستان کی سیاست میں ایک بڑا خلا چھوڑا بلکہ پورا ایشیا ایک عظیم لیڈر سے محروم ہوگیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ