بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

کیارا اور کارتک کی فلم ’ستیا پریم کی کتھا‘ 100 کروڑ کے کلب میں شامل

شوبز 11th Jul 2023 148 مناظر

کارتک آریان نے انسٹاگرام پر فلم کے سیٹ کی ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ کیپشن دیا ’سو کروڑ کی محبت کا شکریہ‘

ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار کارتک آریان اور کیارا ایڈوانی کی نئی فلم ’ستیا پریم کی کتھا‘ نے پوری دنیا سے 100 کروڑ بزنس کا ہندسہ عبور کرلیا۔ رومینٹک کامیڈی فلم کی شاندار کامیابی سے دونوں فنکار انتہائی خوش ہیں اور مسرت بھری کی خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کرنے کیلئے دونوں نے سوشل میڈیا کا سہارا لیا۔ کارتک آریان نے انسٹاگرام پر فلم کے سیٹ کی ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ کیپشن دیا ’سو کروڑ کی محبت کا شکریہ‘
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ