ہفتہ، 24 اکتوبر 2026
بریکنگ

ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں سیکیورٹی فورسز پر حملا، 3 جوانوں شهيد، 2 دہشتگرد مارے گئے،

تازہ ترین 13th Jul 2023 328 مناظر

آئی ایس پی آر کے بقول آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا،

ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ آئی ایس پی آر کے بقول آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر کے بقول سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 دہشتگرد مارے گئے،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ