بدھ، 30 ستمبر 2026
بریکنگ

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک اور ہمشکل کی تصاویر وائرل

شوبز 18th Jun 2023 502 مناظر

ترکیہ سے تعلق رکھنے والی علینا اوزترک گلچو ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں جو ہانیہ عامر سے کافی مشابہت رکھتی ہیں

معروف پاکستانی گلوکارہ ہانیہ عامر کی ایک اور ہمشکل کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین ان ویڈیوز اور تصاویر پر حیرت کا اظہار کر رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ترکیہ سے تعلق رکھنے والی خاتون پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر سے کافی مماثلت رکھتی ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ