جمعہ، 23 اکتوبر 2026
بریکنگ

محکمہ تعلیم سندھ کا گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

سندھ 19th May 2023 385 مناظر

یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی

محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی 2 ماہ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ سندھ کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔ سکریٹری تعلیم اکبر لغاری کے مطابق اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات دی جا رہی ہیں جن کا اطلاق صوبے بھر کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ