بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

حکومت نے جماعت اسلامی کو مذاکرات کی دعوت دی

تازہ ترین 26th Jul 2024 130 مناظر
حکومت نے جماعت اسلامی کو مذاکرات کی دعوت دی

حکومت نے جماعت اسلامی کو مذاکرات کی دعوت دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیانات میں تضاد ہے۔ عطا تارڑ نے جماعت اسلامی کو مذاکرات کی دعوت دی۔ اسلام آباد میں امیر مقام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ علی امین گنڈا پور نے بتایا کہ ٹمبر مافیا کے خلاف کیا اقدامات کیے گئے۔ وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا کہ ملک میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا، سیکیورٹی ادارے امن کے قیام کو یقینی بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی باتوں سے حیران ہوں، سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کر رہی ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ