اتوار، 04 اکتوبر 2026
بریکنگ

ملير: ٹیکسٹائل مل سے ہزاروں ملازمین برطرف، مل کے گیٹ پر دھرنا

سندھ 08th May 2023 216 مناظر

قائد آباد کے قریب ٹیکسٹائل مل سے ملازمین کو برطرف کر دیا گیا

ملير: قائد آباد کے قریب ٹیکسٹائل مل سے ملازمین کو برطرف کر دیا گیا، برطرفی کے خلاف ملازمین نے مل کے گیٹ پر دھرنا دے دیا، ان کا کهنا تها که اس مہنگائی کے دور میں ہم بر طرف کر کے جینا کا حق چھینا گیا ہے ،ہمیں بر طرف بھی کیا گیا ہے اور بقایاجات بھی ادا نہیں کی گئیں مل انتظامیہ نے سیکڑوں خاندان سے ظلم کیا ہے، ہمارے بچوں پر رحم کیا جاۓ ہیں بحال کیا جائے ،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ