زوئی کراوٹز نیویارک میں نئی فلم ’’ڈائی الائیو‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف
ہالی ووڈ اداکارہ اور فلم ساز زوئی کراوٹز اپنی نئی فلم ’’ڈائی الائیو‘‘ کی شوٹنگ کے لیے نیویارک میں موجود ہیں۔ 30 اکتوبر کو انہیں اداکار جیمی ڈورنن کے ساتھ واشنگٹن اسکوائر پارک میں فلم کے مناظر عکس بند کرواتے دیکھا گیا۔ فلم کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آنے کا انتظار کیا جا رہا ہے۔