منگل، 27 اکتوبر 2026
بریکنگ

شعیب ملک نے ثانیہ سے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی کی وجہ بتادی

کھیل 30th Apr 2023 305 مناظر

گزشتہ سال نومبر سے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی افواہیں گرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اہلیہ سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی اختیار کرنے کی وجہ بتا دی.گزشتہ سال نومبر سے ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی افواہیں گرم ہیں. خلیجی اخبار نے اپنی رپورٹ میں لکھا تھا کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزاکی شادی 12 سال رہنے کے بعد ختم ہونے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں.
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ