بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

کراچی: ایف آئی اے امیگریشن کی ائرپورٹ پر کارروائی، بیرون ملک سے آنے والا مسافر گرفتار

سندھ 26th Oct 2023 370 مناظر

ملزم کے پاسپورٹس پر مالی کا جعلی ویزا لگا ہوا تھا۔

کراچی: ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر کارروائی، بیرون ملک سے آنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا
ملزم بین الاقوامی پرواز کے ذریعے مالی سے پاکستان پہنچا تھا
ملزم کے پاسپورٹس پر مالی کا جعلی ویزا لگا ہوا تھا۔
ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے ایجنٹ سے مذکورہ ویزا حاصل کیا تھا
ملزم رضوان کا تعلق کراچی سے ہے۔
ملزم کو قانونی کاروائی کے لئے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی منتقل کر دیا گیا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ