اتوار، 27 ستمبر 2026
بریکنگ

ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی فائنل میڈیکولیگل رپورٹ تیار, اداکارہ کی موت پر شکوک و شبہات

شوبز 10th Sep 2025 382 مناظر
ماڈل و  اداکارہ  حمیرا  اصغر کی فائنل میڈیکولیگل  رپورٹ  تیار, اداکارہ کی موت  پر شکوک و شبہات

حمیرا اصغر کے کپڑوں پر ڈی این اے بھی ملا ہے رپورٹ

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے مردہ پائی جانے والی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی فائنل میڈیکولیگل رپورٹ تیار ہوگئی
رپورٹ نے اداکارہ کی موت پر شکوک و شبہات پیدا کردیے
حمیرا اصغر کے کپڑوں پر خون لگا ہوا تھا، حمیرا اصغر کی ٹی شرٹ اور ٹراؤزر پر خون کے نشانات ملے ہیں، رپورٹ
حمیرا اصغر کے کپڑوں پر ڈی این اے بھی ملا ہے، حمیرا کی لاش مکمل نہیں تھی،صرف ہڈیاں تھیں، مکمل جسمانی اعضا نہ ملنےکے باعث وجہ موت معلوم نہ ہوسکی، رپورٹ
بلڈ اور ڈی این اے کے حوالے سے کوئی ڈیٹا بینک موجود نہیں ہے، ذرائع
حمیرا اصغر کا ایک موبائل فون بھی اب تک نہیں مل سکا ہے، موبائل فون کے ڈیٹا سے تفتیش میں بہت مدد مل سکتی تھی، رپورٹ
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ