بدھ، 30 ستمبر 2026
بریکنگ

ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران تباہ ہونے والی آبدوز میں مسافروں نے کیسے گزارےآخری گھنٹے؟

تازہ ترین 03rd Jul 2023 390 مناظر

یہ دعویٰ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں کیا

ٹائی ٹینک کے ملبے کی جانب سے سفر کے دوران تباہ ہونے والی سیاحتی آبدوز ٹائٹن پر سوار مسافروں نے ممکنہ طور پر اپنی زندگی کے آخری گھنٹے مکمل تاریکی میں موسیقی سنتے اور سمندر میں جگمگانے والے جانداروں کو دیکھتے ہوئے گزارے, یہ دعویٰ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں کیا, اوشین گیٹ Expeditions کی تیار کردہ یہ آبدوز 18 جون کو بحر اوقیانوس میں ٹائی ٹینک کی جانب جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی تھی۔ اس کے نتیجے میں ٹائٹن آبدوز میں سوار کمپنی کے چیف ایگزیکٹو (سی ای او) اسٹاکٹن رش، دو پاکستانی شہری شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان داؤد سمیت ہیمش ہارڈنگ اور پال ہنری نارجیولیٹ سب جان کی بازی ہار گئے تھے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ