جمعرات، 01 اکتوبر 2026
بریکنگ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی

پاکستان 30th Sep 2024 355 مناظر
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت چار ڈالر کی کمی کے بعد 2 ہزار 653 ڈالر ہوگئی ہے۔

کراچی (ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا فی تولہ 100 روپے سستا ہو گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونا 428 روپے کے بعد 2 لاکھ 36 ہزار 197 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت چار ڈالر کی کمی کے بعد 2 ہزار 653 ڈالر ہوگئی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ