جمعرات، 29 اکتوبر 2026
بریکنگ

پی ٹی آئی کا عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کو چیلنج کرنے کا اعلان

تازہ ترین 30th Jan 2024 369 مناظر

پی ٹی آئی کا عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کو چیلنج کرنے کا اعلان

لاہور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف نے سائبر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے پی ٹی آئی کے بانی اور وائس چیئرمین کی سزاؤں کو مسترد کرنے کے فیصلے کے خلاف اعلیٰ عدلیہ سے رابطہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ