جمعرات، 29 اکتوبر 2026
بریکنگ

پاک فضائیہ کے تربیتی ائیر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 9 دہشت گرد مارے گئے۔

تازہ ترین 04th Nov 2023 261 مناظر

پاک فوج کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں 9 دہشت گرد مارے گئے

پاک فضائیہ کے تربیتی ائیر بیس میانوالی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 9 دہشت گرد مارے گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آج صبح سویرے میانوالی کے تربیتی ایئربیس پر دہشت گردوں نے حملہ کیا،
پاک فوج کے جوانوں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ ناکام بنا دیا۔
پاک فوج کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں 9 دہشت گرد مارے گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق گراؤنڈ کیے گئے 3 طیارے اور فیول بوائلرز کو نقصان پہنچا۔
جوانوں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا، کومبنگ آپریشن کر کے علاقے کو کلیئر کر دیا گیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ