بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

بانی چیئرمین پی ٹی ائی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل

تازہ ترین 04th Nov 2024 281 مناظر
بانی چیئرمین پی ٹی ائی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل

ڈاکٹروں نے بانی چیئرمین کی صحت کو تسلی بخش قرار دیا

بانی چیئرمین پی ٹی ائی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل ڈاکٹروں کی 4 رکنی ٹیم طبی معائنہ کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ

ڈاکٹروں نے بانی چیئرمین کی صحت کو تسلی بخش قرار دیا ڈاکٹروں نے بانی چیئرمین کو معمول کے مزید ٹیسٹ تجویز کر دیئے

طبی معائنہ رپورٹ تیار کرکے اسلام اباد ہائی کورٹ پیش کی جائے گی طبی معائنہ پمز اسپتال کے تین اور شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹر عاصم یونس نے کیا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ