جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

دو دہائیوں کا طاقتور ترین سمندری طوفان ’موچا‘ بنگلادیش سے ٹکرانے کو تیار

دنیا 14th May 2023 361 مناظر

مہاجر کیمپ میں مقیم 10 لاکھ افراد میں سے تقریباً پانچ لاکھ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل

تقریباً دو دہائیوں کا طاقت ور ترین سمندری طوفان ’موچا‘ بنگلادیش کے ساحل سے ٹکرانے کیلئے تیار ہے اور حفاظتی اقدامات کے تحت لاکھوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔ بنگلادیش کے جنوب مشرقی ساحلی علاقے کاکس بازار میں قائم دنیا کے سب سے بڑے مہاجر کیمپ میں مقیم 10 لاکھ افراد میں سے تقریباً پانچ لاکھ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ