بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی پہلی تقریر میں ہی بڑی غلطی کر دی

تازہ ترین 03rd Mar 2024 255 مناظر

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی پہلی تقریر میں ہی بڑی غلطی کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر کے دوران بڑی غلطی کر دی۔ ایوان میں ہونے والی ووٹنگ کے نتائج سامنے آئے کہ شہباز شریف 201 ووٹ لے کر وزیراعظم منتخب ہو گئے۔ شہباز شریف نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں بطور وزیر اعظم اپنی پہلی تقریر میں غلطی سے خود کو اپوزیشن لیڈر کہہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں ان تمام جماعتوں پر یقین رکھتا ہوں جنہوں نے مجھے اپوزیشن لیڈر منتخب کیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ