منگل، 29 ستمبر 2026
بریکنگ

ہوشاب میں سکیورٹی فورسز سے مقابلے میں کالعدم بی ایل اےکا سرغنہ مارا گیا

پاکستان 14th May 2023 253 مناظر

دو روز قبل ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے تھے

بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سکیورٹی فورسز سے مقابلے میں کالعدم بی ایل اے کا سرغنہ عصمی عرف وفا مارا گیا۔ دو روز قبل ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے تھے۔ ذرائع کے مطابق عصمی معصوم شہریوں اور سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ