جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

سندھ کی سرکاری میڈیکل و ڈینٹل جامعات میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کا آغاز

سندھ 19th Jul 2023 320 مناظر

امیدوار پی ایم ڈی سی کی سرکاری ویب سائٹ پر رجوع کرکے ایم ڈی کیٹ میں اپنا اندراج کرواسکتے ہیں

کراچی: سندھ کی سرکاری جامعات میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے داخلوں کیلئےایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا۔ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت رواں سال سرکاری میڈیکل و ڈینٹل جامعات میں داخلوں کے لئے امیدوار پی ایم ڈی سی کی سرکاری ویب سائٹ پر رجوع کرکے ایم ڈی کیٹ میں اپنا اندراج کرواسکتے ہیں۔ اس سلسلے میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن کا کہنا تھا کہ سرکاری میڈیکل و ڈینٹل جامعات میں داخلے کے خواہشمند امیدوار ویب سائٹ https://pmdcportal.com/ پر درج ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ