جمعرات، 22 اکتوبر 2026
بریکنگ

قلعہ سیف اللہ سے اغواء ہونے والے بچیوں کو پاکستانی حکام اور علماء کرام کے حوالے کر دیا گیا

پاکستان 01st May 2026 398 مناظر
قلعہ سیف اللہ سے اغواء ہونے والے بچیوں کو پاکستانی حکام اور علماء کرام کے حوالے کر دیا گیا
جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبد الواسع کی انتھک کوششوں سے اغوا ہونے والے بچیوں کو باعزت حکام کے حوالے کر دیا گیا مولانا عبد الواسع نے افغان حکام سے گزشتہ روز رابطہ کیا اور آج چمن پہنچ کر بچیوں کو والدین کے حوالے کیا مولانا عبد الواسع کو اس معاملے پر مثبت کردار ادا کرنے پر خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ