بدھ، 30 ستمبر 2026
بریکنگ

سندھ کے معروف اداکار میر محمد لاکھو انتقال کر گئے

شوبز 15th Jan 2024 432 مناظر

سندھ کے معروف اداکار میر محمد لاکھو انتقال کر گئے

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ کے معروف اداکار میر محمد لاکھو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ کمدار کے کردار سے شہرت پانے والے میر محمد لاکھو کا شانتی نگر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ میر محمد لاکھو نے سینکڑوں ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، فنکاروں اور دیگر شخصیات نے ان کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ میر محمد لاکھو نے ہر کردار کو محنت اور صلاحیت سے نبھایا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ