پیر، 05 اکتوبر 2026
بریکنگ

کراچی میں بدامنی، ڈاؤ اسپتال کے باہر لیڈی ڈاکٹر سے لوٹ مار

سندھ 26th Oct 2023 123 مناظر

ملزمان سونے کی چین، پرس اور نقدی چھینی:لیڈی ڈاکٹر

کراچی میں بدامنی، ڈاؤ اسپتال کے باہر لیڈی ڈاکٹر سے لوٹ مار ، ملزمان گاڑی کی چابی بھی لے گئے۔ لیڈی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ 2 ملزمان نے مجھ سے سونے کی چین، پرس اور نقدی چھین لی اور گاڑی کی چابی نکال کر فرار ہوگئے۔ اس کا کھنا تھا کھ میں سامان لینے کھڑی ہوئی تو ملزمان نے آکر مجھے لوٹ لیا، میں پریشان ہوں، پولیس سامان واپس کرائے ۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ