بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

قمبر کے قريب فائرنگ سے ايک لڑکی جاں بحق

سندھ 05th Apr 2023 136 مناظر

مسلح افراد نے 30 سالہ زینت بيوی محمد ابراہیم بروہی کو گولی مار کر قتل کر دیا

قمبر کے گائوں گڑھی کرٹیو میں مسلح افراد نے 30 سالہ زینت بيوی محمد ابراہیم بروہی کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزم منیر بروہی کو بندوق سمیت گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے بتایا کہ مقتول خاتون کے والد غلام نبی کے اس کی بیوی کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے، اس بنا پر اسے قتل کرنے کے لیے فائرنگ کی مگر اس کی بیٹی سامنے آگئی اور گولی اس کو لگ گئی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ