جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

صدر آصف علی زرداری کی بغداد میں اماموں کے روضوں پر حاضری

تازہ ترین 23rd Dec 2025 411 مناظر
صدر آصف علی زرداری کی بغداد میں اماموں کے روضوں پر حاضری
بغداد (ویب ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے بغداد میں امام موسیٰ کاظمؑ اور امام محمد تقیؑ کے روضوں پر حاضری دی۔ آصف علی زرداری نے شیخ عبدالقادر جیلانیؒ اور امام ابو حنیفہؒ کے مزار پر بھی حاضری دی، اس موقع پر انہوں نے مسلم اُمت کے امن، اتحاد اور سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ صدر آصف علی زرداری نے زائرین کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلم بند کیے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ