بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

تاج پوشی کے بعد بادشاہ چارلس کی پہلی سرکاری تصویر جاری

دنیا 09th May 2023 318 مناظر

تاج پوشی کی تقریب میں دنیا بھر سے 2 ہزار سے زائد مہمانوں کو مدعو کیا گیا تھا

تاج پوشی کے بعد برطانوی بادشاہ چارلس سوئم کی پہلی سرکاری تصویر جاری کردی گئی۔ شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب 6 مئی کو ہوئی تھی جس میں دنیا بھر سے 2 ہزار سے زائد مہمانوں کو مدعو کیا گیا تھا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ