اتوار، 04 اکتوبر 2026
بریکنگ

کراچی: ایف بی آر نے 14 ہزار گدھے کی کھالوں کی اسمگلنگ ناکام بنادی

تازہ ترین 02nd May 2025 404 مناظر
کراچی: ایف بی آر نے 14 ہزار گدھے کی کھالوں کی اسمگلنگ ناکام بنادی
کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے گدھے کی کھالوں کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔ ایف بی آر ترجمان کے مطابق 285 پارسلز چمڑے کی مصنوعات بتا کر چین بھیجے جارہے تھے، تاہم ایف بی آر نے پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے گدھے کی کھالوں کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔ چیکنگ کے دوران پارسل میں سےگدھوں کی 14 ہزار کھالیں نکلیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ