پیر، 05 اکتوبر 2026
بریکنگ

بلڙي شاہ کریم: جنہان سومرو کے قریب مبینہ اغوا، ورثا کا احتجاجی مظاہرہ

سندھ 08th Feb 2026 347 مناظر
بلڙي شاہ کریم: جنہان سومرو کے قریب مبینہ اغوا، ورثا کا احتجاجی مظاہرہ
بلڙي شاہ کریم: جنہان سومرو کے قریب مبینہ اغوا، ورثا کا احتجاجی مظاہرہ ورثا کا الزام تها که مدرسے میں تعلیم حاصل کرنے والی 9 سالہ ذکیرا رند کو مولوی عبدالسلام سومرو نے اغوا کر لیا، ورثا کے مطابق نینگر کی عمر 9 سال ہے اور وہ نابالغ ہے، مولوی نے اسے یرغمال بنا کر نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کی ہیں۔ اغوا کے خلاف ورثا کا کہنا ہے کہ بااثر افراد گھر خالی کرانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں، فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ