اتوار، 04 اکتوبر 2026
بریکنگ

پیپلزپارٹی رہنما یونس مینگل کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

سندھ 04th Sep 2023 113 مناظر

بابو عبدالخالق مرزا ، عاطف گوہر ، عمران بلوچ ، محمد ایاز ، راشد عمرانی و دیگر نے فاتحہ خوانی کی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے چیئرمین منگھوپیر یو سی یونس مینگل کی والدہ کے انتقال پر کینڈیڈیٹ این اے 252 بابو عبدالخالق مرزا صاحب، سینئر رہنما راو عاطف گوہر، یو سی 38 کے نائب صدر عمران بلوچ بھائی، ڈپٹی جنرل سیکریٹری محمد ایاز بھائی، راشد عمرانی بھائی، صدر ڈسٹرکٹ ویسٹ ہاری کمیٹی فائز رضا ، سروش عمرانی نے جا کر تعزیت کی اور دعا کی اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ