منگل، 29 ستمبر 2026
بریکنگ

عمران خان کی بہن نورین نیازی تعمیری سیوریج لائن میں گر کر زخمی

پاکستان 24th Feb 2026 376 مناظر
عمران خان کی بہن نورین نیازی تعمیری سیوریج لائن میں گر کر زخمی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) – پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی بہن نورین نیازی تعمیری سیوریج لائن میں گر کر زخمی ہوگئیں۔ نورین نیازی راولپنڈی کے علاقے راہگل ناکی پر تعمیری سیوریج لائن عبور کرتے ہوئے گر گئیں، جس کے نتیجے میں ان کے ناک، ہاتھ اور پیر پر چوٹیں آئیں۔ نورین نیازی کو فوری طور پر محفوظ مقام منتقل کیا گیا، جبکہ ان کے ساتھ ایک اور عورت بھی گر کر زخمی ہوئی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ