جمعہ، 02 اکتوبر 2026
بریکنگ

آبنائے ہرمز سے تیل کا ایک قطرہ بھی گزرنے نہیں دیں گے: پاسدارانِ انقلاب

تازہ ترین 05th Mar 2026 704 مناظر
آبنائے ہرمز سے تیل کا ایک قطرہ بھی گزرنے نہیں دیں گے: پاسدارانِ انقلاب
امریکی صدر ٹرمپ کے جہازوں کو تحفظ دینے کے بیان پر پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ ٹرمپ اب تک ہرمز کھولنے کے لیے جہاز بھیج نہیں سکے۔ بیان میں کہا گیا کہ آبنائے ہرمز سے تیل کا ایک قطرہ بھی گزرنے نہیں دیں گے، ابھی تو سمندر میں میزائلوں اور ڈرونز کے علاوہ کچھ بڑا ظاہر بھی نہیں کیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ