جمعرات، 22 اکتوبر 2026
بریکنگ

سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف

تازہ ترین 01st Jul 2026 284 مناظر
سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف
اسلام آباد میں منعقدہ بین الاقوامی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان اپنے حصے کے پانی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پانی کو سیاسی دباؤ کے لیے استعمال کرنا بین الاقوامی قوانین اور سندھ طاس معاہدے کی روح کے منافی ہے۔ حکومت نے عالمی برادری سے بھی مطالبہ کیا کہ معاہدے پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ