بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

یونیورسٹی میں طالبہ کے غیر ملکی طرز کے ڈانس نے دھوم مچا دی

تازہ ترین 06th Nov 2023 151 مناظر

پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ ریمپ پر انگریزی گانے پر رقص کرتی نظر آرہی ہے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان یونیورسٹی میں ریکارڈ کی گئی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
ویڈیو میں پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ ریمپ پر انگریزی گانے پر رقص کرتی نظر آرہی ہے اور اس کے دوست تالیاں بجا رہے ہیں۔
طلباء کا رقص مقامی نہیں غیر ملکی طرز کا ہے۔سوشل میڈیا صارفین پنجاب یونیورسٹی اور اس کے طلباء سے ناراض ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ یہ کلچر معاشرے کو تباہ کر رہا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ