منگل، 29 ستمبر 2026
بریکنگ

ن لیگ کو پیپلز پارٹی کی طاقت کا اندازہ ہو گیا

تازہ ترین 21st Nov 2023 330 مناظر

ن لیگ کو پیپلز پارٹی کی طاقت کا اندازہ ہو گیا

ن لیگ نے بلاول بھٹو زرداری کی تنقید کا جواب دینے کے بجائے کہا ہے کہ نواز شریف اور بلاول ساتھ چلیں گے۔ اس سے لگتا ہے کہ مسلم لیگ نے پیپلز پارٹی کی طاقت کا اندازہ لگا لیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ